اختلاف کے باوجود دین کے کام میں آگے بڑھنے کا نسخہ کیا ہے
اپنی بات پہ زور دے کر آگے بڑھا جا ئے
اختلاف ختم کرنے کیلے کام ہی ختم کردیں
اختلاف کو پس پشت ڈال کر کام کرتے رہیں
گھروں کی بربادی کے ذکر سے کیا سبق ملتا ہے
گھروں کی دیکھ بھال کی وجہ سے دین کا کام اور نیکی کا موقع نہ گنوایا جائے
گھروں کی مضبوطی اور آبادی کی فکر کرتے رہیں
گھر بنانا ہی نہیں چاہیئے
بنجر زمین کی مثال مومن کو کیوں دی گئی
محنت مشقت پہ آمادہ کرنے کے لئے
موازنہ کرنے کے لئے کہ مومن بھی بنجر زمین کی طرح ہے
مایوس کن حالات میں بھی رب کی رحمت سے پر امید رہنے کے لئے
لفظ ’ الفتح ‘ یہاں کس معنی میں استعمال ہوا ہے
کامیابی
امید
۔فیصلہ
نبیﷺ الم السجدہ کب پڑھا کرتے تھے
بعد نمازِفجر
قبل نماز عشاء
سونے سے قبل