Faiza Afzal
Quiz by , created more than 1 year ago

Quiz on بچوں کو کیسے بہادر بنائیں؟ , created by Faiza Afzal on 07/29/2016.

51
0
0
  Faiza Afzal
Created by Faiza Afzal over 8 years ago
Close

بچوں کو کیسے بہادر بنائیں؟

Question 1 of 5

1

کچھ اخلاقی عادات pampering سے نہیں بلکہ hammering سے ہی ہوں گی

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

بچوں کو Courage سکھانا کیوں ضروری ہے 3 جواب چنیں

Select one of the following:

  • Most productive ہوں

  • کچھ کرنے کے قابل ہو ں

  • صحیح معنوں میں as a Muslim role ادا کر سکیں

  • ہم ان پر فخر محسوس کریں

Explanation

Question 3 of 5

1

سچائی ایمان اور Courage کے بغیر دشمن کا مقابلہ ہو نہیں سکتا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 4 of 5

1

Courage ناں ہونے کے نقصان

Select one or more of the following:

  • نیکی کی بات پر عمل نہیں ہو سکتا

  • برائی سے نہ خود رک سکتے ہیں نا دوسرں کو روک سکتے ہیں

  • Risk نہیں لے سکتے

  • چھوٹے موٹے اپنے کام نہیں کر سکتے

  • کسی کو face نہیں کر سکتے

  • نا دین کے نا دنیا کے نا اپنی ذات کے

  • All wrong

Explanation

Question 5 of 5

1

بچوں کے potential کو باہر لانے کے لیے سکول کافی ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation