والدین اپنا رول بھول کر زیادہ بڑا رول سکول کو دے دیتے ہیں
گھر میں تربیت کے لئے کونسی مشکلات ہیں
والدین کے درمیان ہم آہنگی کا نہ ہونا
والدین کا اپنے گول کا واضح نہ ہو نا
سوچ کا واضح نہ ہونا کہ بچے کو کیا بنانا ہے
اس درجہ کی قربانی کا نہ ہونا جو اس کی شخصیت کی تعمیر کے لیے ضروری ہے
صرف ا چھے سکول کا انتخاب کریں.
عورت بنیادوں پر کام کرتی ہے جس پر عمارت تعمیر ہوتی ے
اچھی values لوگوں کو دور رکھ کر دیں
بڑے علماء کی تربیت میں ماں کا کردار ہی اہم تھا