نام کا شخصیت پر اثر ہوتا ہے
روحانی تسکین کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں
اللہ کا حق
بندوں کی خدمت
مریم نام رکھنے سے
ہدایت کا نور دل میں محنت اور کوشش سے اترتا ہے لیکن بچوں میں قدرتی طور پر پیدا ہو جاتا ہے
بچوں کے عقیدے کو 5 چیزوں سے درست کریں
اللہ کی معرفت
رسول کی اطاعت
فرشتوں کا ہونا
تقدیر اور آخرت پر ایمان
تحفیظ کے زریعے
10 سال کے بچے کو حفظ اور حدیث یاد کروائیں