لفظ فرقان روٹ لیٹرز’ ف ر ق‘ سے نکلا ہے، جس کے معنی ۔۔۔۔۔ نہیں ہیں
جو حق اور باطل کا فرق نہ کرے
الگ الگ کرنا
تورات
ٱلۡمُحۡسِنِين: سے مراد وہ لوگ جو کسی بھی چیز کوبد صورت بنا دیں۔
آزمائش چاہے بڑی ہو یا چھوٹی۔۔۔۔
ہمیں تکلیف دینے کے لئے آتی ہے
حساب لینے آتی ہے
الله کی اذن کےبغیر نہیں ہوتی
وَإِذۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَـٰبَ وَٱلۡفُرۡقَانَ کون سے ہیں۔۔
جو معجزات موسیٰؑ کو ملے تھے
قرآن
توراۃ جس سے ہدایت اور نور ملتا ہے
انجیل
وَلَـٰكِن كَانُوٓاْ أَنفُسَهُمۡ يَظۡلِمُونَ
بنی اسرائیل نے اپنےآپ ہی پر ظلم کیا تھا، کس طرح؟
ناشکری کر کے
الله کی نعمت کا اعتراف کرنا
الله تعالی کی عبادت کر ے