والدین سے مراد والدہ ہے
زکوۃ کا روٹ ہے
ز ک ی
ز ک و
ز ک ا
کیا ایمان کے لئے زبانی دعویٰ کافی ہے؟
صرف نگاہ بدلنا کافی ہے
سوچ اور دل کا بدلنا بھی ضروری ہے
زبانی دعویٰ کافی ہے
جادو بھی اثر کرتا ہے اگر ۔۔۔۔۔
لوگوں کو یقین اور اعتماد ہو
الله کا اذن ہو
موقع کی نوعیّت پو
اب تک جتنا قرآن میں نے پڑھا اور سمجھا
اللہ سے ان پرعمل کی توفیق مانگ رہی ہوں
ان سب پر عمل کرتی ہوں
صرف پڑھتی ہوں لیکن عمل کرنا ضروری نہیں ہے