’تشتروا ‘ کا روٹ ہے’ ش ر ی ‘
بنی اسرائیل نے اللہ سے کیا وعدہ کیا تھا
ہفتے کے دن کام کرنے کا
اللہ اور اس کے رسولوں پر اور خاص طور پر نبی ﷺ پر ایمان لانے کا
فلسطین کو فتح کرنے کا
حق کو کس طرح چھپایا جاتا ہے
لاعلمی کا اظہار کرکے
نبی ﷺ کا اتباع کرکے
غلط بات بتا کر
تبلیغ کر کے
زکاۃ کا کیا مطلب کا ہے
مخصوص مال میں سے مخصوص مقدار کو نکالنا اور مستحق کو دینا
نفلی صدقہ
سارا مال اللہ کی راہ میں دنیا
صبر اور نماز سے مدد مانگنا کس پر بھاری نہیں ہوتا
جو اللہ سے ڈرتے ہیں
کافرین پر
منافقین پر