معصیت کا روٹ ’ ع ص ی ‘ ہے جس کا معنی ہے جس چیز کا حکم دیا گیا اسے چھوڑ دینا
فسق اکبرایسا کفر ۔۔۔۔
جو جمعہ کے دن سرزد ہو
جوملت سے خارج کردے
جو چھوٹی موٹی نانرمانی کے ضمن میں ہو
آیت میں ’ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم ‘ سے کیا مراد ہے
کتاب کو خرید لو
کوتاہی کا شکار نہ ہو
کتاب کو سمجھو اور عمل کرو
مضبوط پکڑو کہ گر نہ سکے
لمبی عمر کب فائدہ دیتی ہے
جب زندگی اللہ کی اطاعت میں گزرے
جب زیادہ اہل و عیال ہوں
جب زندگی میں خوشحالی رہے
جادو کفر کیوں ہے
کیونکہ اس میں دوسرے انسان کو تکلیف دی جاتی ہے
کیونکہ اس میں شیاطین سے مدد لی جاتی ہے
ایمان کا متضاد ہے
کیونکہ یہ دولت کمانے کا ذریعہ ہے