Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

176
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 92-103

Question 1 of 5

1

معصیت کا روٹ ’ ع ص ی ‘ ہے جس کا معنی ہے جس چیز کا حکم دیا گیا اسے چھوڑ دینا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

فسق اکبرایسا کفر ۔۔۔۔

Select one of the following:

  • جو جمعہ کے دن سرزد ہو

  • جوملت سے خارج کردے

  • جو چھوٹی موٹی نانرمانی کے ضمن میں ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

آیت میں ’ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُم ‘ سے کیا مراد ہے

Select one or more of the following:

  • کتاب کو خرید لو

  • کوتاہی کا شکار نہ ہو

  • کتاب کو سمجھو اور عمل کرو

  • مضبوط پکڑو کہ گر نہ سکے

Explanation

Question 4 of 5

1

لمبی عمر کب فائدہ دیتی ہے

Select one of the following:

  • جب زندگی اللہ کی اطاعت میں گزرے

  • جب زیادہ اہل و عیال ہوں

  • جب زندگی میں خوشحالی رہے

Explanation

Question 5 of 5

1

جادو کفر کیوں ہے

Select one or more of the following:

  • کیونکہ اس میں دوسرے انسان کو تکلیف دی جاتی ہے

  • کیونکہ اس میں شیاطین سے مدد لی جاتی ہے

  • ایمان کا متضاد ہے

  • کیونکہ یہ دولت کمانے کا ذریعہ ہے

Explanation