Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

192
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 8 years ago
Close

S.Baqarah ayah 163-171

Question 1 of 5

1

حب کا مطلب’ کسی چیز کو اچھا سمجھ کر اسے چاہنا ‘

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

محبّت کی کون کون سے وجوہات ہوتی ہیں؟

Select one or more of the following:

  • کسی چیز کی فضیلت کی وجہ سے

  • کسی چیز کے قیمتی ہونے کی وجہ سے

  • کسی چیز کے بڑے ہونےکی وجہ سے

  • کسی چیز کے فائدے کے لئے

Explanation

Question 3 of 5

1

وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِّلَّهِ
انسان کی محبّت الله کے لئے کب مستحکم ہوتی ہے؟

Select one of the following:

  • آزمائش میں

  • جب مال میں اضافہ ہوتا ہے

  • بدلتے موسم کے ساتھ

Explanation

Question 4 of 5

1

Choose that is wrong
إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ

Select one of the following:

  • رہنما اپنے پیروکاروں سے کٹ جائیں گے

  • پیروکار اپنے رہنما سی امیدیں رکھیں گے

  • رہنما اپنے پیروکاروں کی مدد کریں گے

Explanation

Question 5 of 5

1


وَمَثَلُ الَّذِينَ كَفَرُوا كَمَثَلِ الَّذِي يَنْعِقُ بِمَا لَا يَسْمَعُ إِلَّا دُعَاءً وَنِدَاءً ۚ صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
گونگے، بہرے کہہ کر کس سے مراد لیا گیا ہے

Select one of the following:

  • کفّار

  • عرب

  • مومنین

Explanation