ثقفتموھم ‘ کا روٹ ’ ث ق ف ‘ ہے جس کا معنی کسی کو مقابلے کے لئے سامنے پانا ہے ’
چاند کے گھٹنے بڑھنے میں کیاحکمت ہے
حج کی تاریخ معلوم کرنے کا ذریعہ
محکمہ موسمیات کے لئے مفید ہے
شاعروں کی دلچسپی کا مرکز ہے
ہمارے لئے کیلنڈر ہے
حرومات کا قصاص کیا ہے
ان مہیںوں میں جنگ کرنا بالکل جائز نہیں
کوئی قصاص نہیں
اگر دشمن ان مہینوں میں لڑے تو آپ بھی لڑیں
اسلام میں جنگ کا کیا مقصد ہے
بیت المال حاصل کرنا
اللہ کا دین غالب ہو جائے
اپنی دھاک دشمن پر بٹھانا
عبادت کی کمی کو کس طرح پورا کیا جا سکتا ہے
رفاعِ عامہ کے کام کرکے
جہاد کر کے
مال خرچ کر کے