سورہ کا نام ہے
بنی اسرائیل
سورہ معراج
سورہ ھجرہ
الاسراء
وَقَضَيْنَا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْكِتَابِ لَتُفْسِدُنَّ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا ﴿٤﴾ کتاب سے کیا مراد ہے؟
قرآن
توراۃ
لوح محفوظ
عبادًا لَّنا ۔۔۔ اس سے مراد ہیں؟
عام لوگ
فرمانبردار لوگ
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ ………الآخرہ سے مراد ہے۔
دنیا
آخرت
دوسری مرتبہ
وَلِيَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ ۔۔۔۔۔۔۔۔آیت 7۔ کون سی مسجد مراد ہے؟
مسجد حرام
کوئی بھی مسجد
مسجد اقصیٰ
وَيَدْعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ ۖ وَكَانَ الْإِنسَانُ عَجُولًا ﴿١١﴾ الانسان سے مراد ہے۔۔۔۔
مشرکین مکہ
عام انسان
پوری سورہ میں جگہ جگہ اللہ تعالیٰ نے کامیاب اور نا کام لوگوں کے رویوں کی وضاحت کی ہے۔ کامیاب لوگوں کے رویے منتخب کریں۔
فساد فی الارض
شکر گزاری
عجلت
ارادۃ الآخرہ
مبذ رین
رشتہ داروں کا حق دینا
قسطاس المستقیم
دنیا پر نظر
قولاً میسورا
اس سورہ میں قرآن کا لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے؟
13
9
7
وَمَنْ أَرَادَ الْآخِرَةَ وَسَعَىٰ لَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَـٰئِكَ كَانَ سَعْيُهُم مَّشْكُورًا ﴿١٩﴾ آخرت میں انسان کی کوشش کی قدر دانی کی جائے گی۔۔۔
اچھی نیت کی بنا پر
اعمال کی بنا پر
اعمال کی زیادتی کی بنا پر
ایمان کی بنا پر
2 ہجری معراج ھجرت( 2 ہجری, معراج, ھجرت ) کے موقع پر پانچ نمازیں فرض ہوئیں۔
آپ ﷺ کو قیامت کے دن جنت کی کنجی مقام شفاعت( جنت کی کنجی, مقام شفاعت ) سے نوازا جائے گا۔
زنا شرک نفاق( زنا, شرک, نفاق ) کے قریب نہ جاؤ، کیونکہ وہ بے حیائی ہے۔
شیطان کے اخوان ہیں۔
مشرکین
مبذرین
وَمَن كَانَ فِي هَـٰذِهِ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٧٢﴾ آخرت میں کس شخص کو اندھا اٹھایا جائے گا؟
جو دنیا میں نابینا تھا۔
اللہ کہ ہدایت سے صرف نظر کرنے والا
کافر
منافق
وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّـهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ "حق" کیا ہے؟
قاتل
شادی شدہ زانی
مرتد
کافر، جس سے جنگ ہو۔
فَلَا يُسْرِف فِّي الْقَتْلِ ۖ إِنَّهُ كَانَ مَنصُورًا ﴿٣٣﴾ ہُ سے مراد ہے
مقتول کے گھر والے
شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے
جب وہ لاپرواہ ہوتا ہے
جب اس کا ایمان کمزور ہوتا ہے۔
جب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے۔
موسیٰ علیہ السلام کو کتنی نشانیاں دی گئیں۔
آٹھ
نو
چھ