Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

137
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 204 - 214

Question 1 of 5

1

جہنم کا روٹ ’ ج ھ م ‘ ہے جس کے معنی ایسی جگہ جو نہایت اندھیری ہو

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ سبحانہ تعالی کے اسم ’ العزیز ‘ میں عزیز کے کیا معنی ہیں

Select one or more of the following:

  • عزت القدر، عزت القھر، عزت المتناع

  • عزت الجبر ، عزت البحر، عزت القدر

  • عزت القھر، عزت الجبر ، عزت المتناع

  • قدرت والا ، غالب، روکنے والا

Explanation

Question 3 of 5

1

’وَمِنَ النَّاسِ مَن يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ’ کس طرح کا کردار ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • جن کی شہرت میڈیا میں بہت ہوتی ہے

  • جنھیں دنیاوی فائدہ مطلوب ہوتا ہے

  • جن کی آواز بہت اچھی ہوتی ہے

  • و قسمیں کھا کر یقین دلاتے ہیں کہ وہ ہمارے خیر خواہ ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

دنیا میں انسان کیون بھسلتا ہے

Select one of the following:

  • کیونکہ وہ بغیر دیکھے چلتا ہے

  • کیونکہ وہاں برف ہوتی ہے

  • دنیا کی رونقوں کی وجہ سے

Explanation

Question 5 of 5

1

جب کسی بات میں اختلاف ہو تو کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • بحث کر کے دوسرے کو قائل کرنا چاہیئے

  • معاملہ کو اللہ اور رسول کی طرف لوٹا دینا چاہیئے

  • دوسرے کی بات کو نظر انداز کردینا چاہیئے

Explanation