Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

87
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 234 - 242

Question 1 of 5

1

جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے اس کی مدتِ عدت چار ماہ اور دس دن ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

عورت اپنی رجعی مدتِ عدت کہاں گذارے گی؟

Select one of the following:

  • اپنے شوہر کے گھر میں

  • اپنے والدین کے گھر میں

  • اپنے رشتہ داروں کے گھروں میں

Explanation

Question 3 of 5

1

دورانِ عدت نکاح کے بارے میں کیا حکم ہے

Select one or more of the following:

  • پیغامِ نکاح بھیجا جاسکتا ہے

  • عورت دوبارہ نکاح کرسکتی ہے

  • شوہر اور بیوی فوراً علیحدہ ہوجائیں

  • دوسرا نکاح حرام ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ‘ سے مراد کون سی نماز ہے ’

Select one of the following:

  • عصر

  • ظہر

  • اشراق

Explanation

Question 5 of 5

1

اگر رخصتی سے پہلے طلاق ہوجائے تو مہر کے بارے میں کیا حکم ہے

Select one of the following:

  • آدھا مہر ادا کیا جائے گا۔

  • مہر معاف ہوجائے گا

  • پورا مہر ادا کیا جائے گا

Explanation