مُبْتَلِی ‘ کا روٹ ’ ب ل و ‘ ہے
خَرَجُوا مِن دِيَارِهِمْ وَهُمْ أُلُوفٌ ‘وہ لوگ گھروں سے کیوں نکلے تھے ’
جشن مناتے ہوئے
جلسہ کرنے کے لئے
موت کے ڈر سے
بنی اسرائیل کو طالوت کے قائد ہونے پر کیا اعتراض تھا
ان میں مال کی کمی تھی
ان کی شکل معمولی تھی
وہ کم تعلیم یافتہ تھے
اسلام میں قیادت کس بنیاد پر ہوتی ہے
خاندان کی بنیاد پر
اہلیت کی بنیاد پر
نسب کی بنیاد پر
جالوت کی کثرتِ فوج کو دیکھ کر مومنوں نے کیا دعا کی
آیة الکرسی
ربنا ظلمنا انفسنا فغفرلنا
ربنا افرغ علینا صبراً