Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

72
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 7 years ago
Close

S.Baqarah ayah 267 - 274

Question 1 of 5

1

لب‘ کا معنی ہے ایسی عقل جو آمیزش سے خالی ہو ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

نذر‘ کا معنی ڈرنا ہے، اس کا تعلق منت یا نذر ماننے سے کیسے ہوسکتا ہے ’

Select one or more of the following:

  • خوف سے بچاؤ کے لئے مانی جاتی ہے

  • نذر نہ ماننے سے اللہ ناراض ہوتا ہے

  • اللہ کو خوش کرنا مقصود ہوتا ہے

  • نذر بھی کسی مصیبت کے ڈر سے مانی جاتی ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

لوگوں سےلین دین کا معاملہ کرنے کا اصول کیا ہونا چاہیئے

Select one or more of the following:

  • ناقابلِ استعمال چیز دے دی جائے

  • کسی کو کچھ دو تو اچھی چیز دو

  • غیر مصرف چیز دے دینا عقلمندی ہے

  • طیب چیز دینا چاہیئے

Explanation

Question 4 of 5

1

صدقہ و خیرات سے کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں

Select one of the following:

  • شہرت ملتی ہے

  • انسان معزز کہلاتا ہے

  • بلائیں ٹلتی ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

انسان کو اللہ کی راہ میں کہاں خرچ کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • جہاں سے دنیاوی فائدے بھی ملیں

  • اللہ کی رضا کے کاموں میں

  • جہاں لوگ خوش ہوتے ہوں

Explanation