سنابل‘ سُنبُلَةٍ کی جمع جس کے معنی بالیاں ہیں۔ ’
لَاتُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُم‘ کیسے کی جاتی ہے ۔ ’
اچھی بات کر کے
بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ
مال خرچ کر کے
مال کا لفظ کن کن چیزوں کے لئے استعمال ہوتا ہے
روپے پیسے کے لئے
صرف اولاد کےلئے
ہر اس چیز کے لئے جو انسان کی ملکیت میں ہو
اللہ کے راستے میں مال خرچ کرنے کی مثال اس دانے کی طرح ہے جس سے۔۔۔۔
سات سو دانے نکلیں
سو دانے نکلیں
ستر دانے نکلیں
اللہ تعالی ہمیں مثالوں سے بات سمجھاتے ہیں تاکہ ہم۔۔۔۔
تاکہ ہم محضوظ ہوں
تاکہ ہمیں دلچسپی پیدا ہو۔
عبرت حاصل کریں اور زندگی ہی میں توبہ کرلیں
تاکہ ہم غور و فکر کریں