رزق کا لفظ ہر اس چیز کے لئے استعمال ہوتا ہے جو اللہ نے عطا کی ہے
نبیﷺ کی حدیث کے مطابق جنت کے کتنے درجات ہیں
1000 درجات
10 درجات
100 درجات
آیت الکرسی قرآن کی سب سے۔۔۔۔
طویل آیت ہے
عظیم آیت ہے
مختصر آیت ہے
عبادت اسی کی ہو سکتی ہے جو۔۔۔۔۔۔
مالک ہو
معزز ہو
جو ہماری تعریف کرتا رہے
کس آیت کو رات میں پڑھنے سے ایک نگران فرشتہ ہم پر مقرر کردیا جاتا ہے
آیت النور
آیت البر
آیت الکرسی