يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِ} سے مراد عقل پرشیطان کا اس طرح حاوی ہونا کہ اس شخص کو پتہ نہ چلے کہ وہ کیا کررہا ہے }
نس سے مراد۔۔۔
قرآن کی آیت سے دلیل لینا
منسوخ کرنا
سنت میں حکم موجود ہونا
جسم کی شریان
انسان کو سود لینے سے کیا حاصل ہوتا ہے
سامانِ راحت
راحت
خوشی
رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ ‘ میں کس کی طرف اشارہ ہے
سود کے مال
اصل مال
منافع
وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ سے مراد کون سی تنگی ہے
۔قرض کی ادائیگی میں تنگی
گھر کی تنگی
دل کی تنگی