اطعنا کا روٹ ’ ط و ع ‘ ہے، جس کا معنی ہے اطاعت کرنا
نسیان کس طرح کا بھولنا ہے
ہر طرح کا بھولنا
علم کے ساتھ بھولنا
بھولنے کی بیماری
جاننے کے بعد بھولنا
سورۃ بقرہ کا پڑھنا حسرت اور چھوڑنا برکت ہے۔
انسان کو آزادی کیوں ملی
گھومنے کے لئے
تاکہ وہ مرضی سے زندگی گزار سکے
امتحان کے لئے
وسوسہ کو نبیﷺ نے کس چیز کی علامت کہا ہے۔
کفر کی
ایمان کی
، گناہ کی