پارہ 4 ترجمہ کوئز

Description

Quiz on پارہ 4 ترجمہ کوئز, created by Nishat Anjum on 27/10/2018.
Nishat  Anjum
Quiz by Nishat Anjum , updated more than 1 year ago
Nishat  Anjum
Created by Nishat Anjum about 6 years ago
414
0

Resource summary

Question 1

Question
اِفْتَرٰی کا روٹ ورڈ
Answer
  • ا۔ ف۔ ت ۔ ر
  • ف۔ ر۔ ی
  • ا۔ ف۔ ر

Question 2

Question
یَرُدُّوْکُمْ
Answer
  • وہ پھر گیا تم سے
  • تم پھیر دو گے ان کو
  • وہ پھیر دیں گے تم کو

Question 3

Question
فَاَنْقَذَکُمْ مِنْھَا
Answer
  • پس بچا لیا اس کو ان سے
  • تو اس نے بچا لیا تم کو اس سے
  • پس ہم نے بچا لیا تم کو اس سے

Question 4

Question
الَّذِیْنَ ابْیَضَّتْ وَجُوْھُھُمْ
Answer
  • وہ لوگ جن کے چہرے سفید ہوئے
  • وہ لوگ جن کے چہرے سیاہ ہوئے
  • وپ لوگ جو کئے گئے سفہد چہرے

Question 5

Question
اَیْنَ مَا ثُقِفُوْا
Answer
  • جہاں کہیں تم انھیں پاؤ
  • جہاں کہیں وہ پائے گئے
  • جہاں کہیں انھوں نے پایا

Question 6

Question
لَنْ تُغْنِیَ عَنْھُمْ اَمْوَالُھُمْ
Answer
  • ہر گز نہیں کام آئیں گے تم کو ان کے مال
  • ہر گز نہیں ان سے کام آئیں گے ان کے مال
  • ہر گز نہیں کام آئیں گے ان کو ان کے مال

Question 7

Question
تُبَوِّی کا روٹ ورڈ
Answer
  • ت۔ ب۔ ء
  • ب۔ و۔ ء
  • ب۔ و۔ و

Question 8

Question
فَاَلَّفَ
Answer
  • پس وہ الفت ڈال دیا گیا
  • پس اس نے الفت ڈال دی
  • پس انھوں نےے الفت ڈال دی

Question 9

Question
تَفْشَلَا کا روٹ
Answer
  • ت۔ ف۔ ش
  • ت۔ ش۔ ل
  • ف۔ ش۔ ل

Question 10

Question
رَاَیْتُمُوْہُ
Answer
  • دیکھ لیا تم نے اس کو
  • انھوں نے دیکھ لیا اس کو
  • اس نے دیکھ لیا اس کو

Question 11

Question
وَھَنُوْا
Answer
  • انہوں نے سستی دکھائی
  • انہوں نے ہمت کی
  • انہوں نے ارادہ کیا

Question 12

Question
سَنُلْقِیْ
Answer
  • عنقریب ہم ڈال دیں گے
  • عنقریب ہم ڈالے جائیں گے
  • عنقریب ہم نے ڈالا

Question 13

Question
فَاَثَابَکُمْ کا روٹ
Answer
  • ا۔ ف۔ ث۔ ب
  • ف۔ ث۔ و
  • ث۔ و۔ ب

Question 14

Question
یُخْفُونَ فِیْ اَنْفُسِھِمْ
Answer
  • وہ چھپا رہے تھے اپنے نفسوں میں
  • انھوں نے چھپایا اپنے نفسوں کو
  • وہ چھپ رہے تھے اپنے نفسوں سے

Question 15

Question
یَغُلْ
Answer
  • وہ خیانت کرے
  • وہ حسد کرے
  • وہ غیبت کرے

Question 16

Question
فَزَادَھُمْ اِیْمَانًا
Answer
  • پس انہوں نے بڑھایا اپنا ایمان
  • انھوں نے بڑھایا اس کا ایمان
  • پس اس نے بڑھا دیا انہیں ایمان میں

Question 17

Question
کُذِّبَ
Answer
  • اس نے جھٹلایا
  • جھٹلائے گئے
  • انھوں نے جھٹلایا

Question 18

Question
لَتُبَیِّنَُنَّہُ
Answer
  • البتہ وہ ضرور بیان کریں گے اس کو
  • البتہ تم ضرور بیان کرو گے
  • البتہ تم ضرور بیان کرو گے اس کو

Question 19

Question
السُْدُس
Answer
  • چھٹا حصہ
  • آٹھواں حصہ
  • نواں حصہ

Question 20

Question
یَتَعَدَّ
Answer
  • وہ شمار کرے گا
  • وہ توڑدے گا
  • وہ اعادہ کرے گا

Question 21

Question
اَفَائِنْ مَّاتَ اَوْقُتِلَ
Answer
  • کیا پھر اگر وہ مار دیئے جائیں یا قتل کر دیئے جائیں
  • کیا اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیئے جائیں
  • کیا پھر اگر وہ مر جائیں یا قتل کر دیں

Question 22

Question
وَمَا ضُعِفُوْا
Answer
  • اور کیا انہوں نے کمزوری دکھائی
  • اور نہ انہوں نے سستی کی
  • اور نہ انھوں نے کمزوری دکھائی

Question 23

Question
یَرُدُّوْکُمْ
Answer
  • وہ پھیر دیں گے تم کو
  • انہوں نے پھیر دیا ان کو
  • وہ پھیر دے گا تم کو

Question 24

Question
فَلْیَسْتَعْفِف
Answer
  • ع۔ف۔ف
  • س۔ ت۔ ب
  • ت۔ ع۔ ف

Question 25

Question
مَا قُتِلْنَا
Answer
  • نہیں ہم نے قتل کیا
  • نہ ہم قتل کیے جاتے
  • نہیں قتل کیا ہمیں
Show full summary Hide full summary

Similar

Physics 2a + 2b
James Squibb
Plant (onderdeel plant&dier toets)
samanthabirdsall
P2 Radioactivity and Stars
dfreeman
Rivers GCSE WJEC
Eleanor Monk
Main Themes in Romeo and Juliet
Carlowl
Memory: AS Psychology
rae_olamide_xo
Biology (B2)
anjumn10
Moon Phases Quiz
Kennedy Kerr
Simple Present Tense (Test)
Onur Kalafat
Types of Learning Environment
Brandon Tuyuc