انسان گناہ اور فضل انعام کے درمیان رہتا ہے اس لیے الحمدللہ اور استغفراللہ کرتے رہنا چاہیے
Respuesta
True
False
Pregunta 3
Pregunta
پہلا امان اٹھا لیا گیا وہ [blank_start]رسول اللہ صل اللہ علیہ السلام کی وفات[blank_end] جبکہ دوسرا ابھی باقی ہے اور وہ [blank_start]استغفار[blank_end] ہے
Respuesta
استغفار
رسول اللہ صل اللہ علیہ السلام کی وفات
Pregunta 4
Pregunta
مجلس کے بعد کی دعا کفارہ ہے ان کاموں کا جو مجلس میں ہوتے ہیں
Respuesta
True
False
Pregunta 5
Pregunta
ہر [blank_start]گناہ[blank_end] کے بعد استغفار کرنا [blank_start]واجب[blank_end] ہے