یہ دعا کن صحابی کی ہے
اللھم اجعل عملی کلہ صالحاً، واجعلہ لوجھک خالصاً ولا تجعل لاحدفیہ شیئاً
(اے اللہ!میرے سارے عمل کو نیک بنادے اور اسے اپنے لیے خالص کردے اور کسی اور کے لیے اس میں سے کچھ بھی نہ رکھ)
Respuesta
عمر رضی اللہ عنہ
ابوبکر رضی اللہ عنہ
عثمان رضی اللہ عنہ
علی رضی اللہ عنہ
Pregunta 3
Pregunta
اچھی نیت سے ________ بھی عبادات بن جاتی ھیں
Respuesta
عادات
صالحات
سئیات
بدعات
Pregunta 4
Pregunta
جو ثواب اور شہرت چاہتا ہے اسے کیا ملے گا؟
(اشارہ: آڈیو میں حدیث کا حوالہ دیا گیا ہے)