Fiqh of Salah Quiz 51

Descripción

Training and Development Manager Fiqh of Salah Test sobre Fiqh of Salah Quiz 51, creado por Alhuda Whatsapp Courses el 15/08/2023.
Alhuda Whatsapp Courses
Test por Alhuda Whatsapp Courses, actualizado hace 11 meses
Alhuda Whatsapp Courses
Creado por Alhuda Whatsapp Courses hace 11 meses
450
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
جو ______________ پڑھتا ہے، ﷲ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بناتا ہے
Respuesta
  • چار رکعات چاشت کی اور چار سنتیں ظھر کی
  • چار رکعات تہجد کی اور دو سنتیں فجر کی
  • چار سنتیں ظھر کی اور چارعصر کی

Pregunta 2

Pregunta
ظھرکی نماز کے لیے کونسی صورتیں جائز ہیں؟ نوٹ: اس سوال کے لیے موٴکدہ اور غیر موٴکدہ کی فکر نہ کریں۔ چار صورتیں چنیں
Respuesta
  • دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دوسنتیں
  • دو سنتیں + دو سنتیں + چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں
  • چار سنتیں + چار فرض + دو سنتیں۔
  • چارسنتیں +چار فرض + دو سنتیں + دو سنتیں۔
  • دو سنتیں + دو سنتیں + دو فرض + دو فرض + دو سنتیں
  • چار سنتیں + چار فرض +چار سنتیں

Pregunta 3

Pregunta
عصر سے پہلے چار رکعات پڑھنے کا کیا فائدہ ہے؟
Respuesta
  • اللہ کی رحمت
  • جنت واجب
  • جھنم سے نجات
  • کوئی فائدہ نہیں

Pregunta 4

Pregunta
کونسی رکعات جو پڑھنا چاہے پڑھ لےضروری نہیں ہیں؟
Respuesta
  • مغرب سے پہلے کی دو سنتیں
  • مغرب کے بعد کی دو سنتیں
  • مغرب کے تین فرض

Pregunta 5

Pregunta
ان تمام نمازوں میں سے نوافل کونسے ہیں؟ آٹھ جواب چنیں
Respuesta
  • دو رکعات اشراق کی
  • چار رکعات چاشت کی
  • چار رکعات ظھر سے پہلے
  • دو رکعات ظھر کے بعد
  • چار رکعات عصر سے پہلے
  • تحیة الوضو
  • اذان اور اقامت کے درمیان نوافل
  • مغرب اور ﻋﺷﺎء کے درمیان نوافل
  • دو نفل فجر کے بعد
  • دو نفل عصر کے بعد
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Chino Mandarín Básico
Diego Santos
Fórmulas Geométricas (Áreas)
Diego Santos
Prueba de Sociales y Ciudadanas
D. Valenzuela
CONSTITUCIÓN ESPAÑOLA 1978
Vic Vilve
Test ICFES Inglés Parte 1
colrobomoyp
ARISTÓTELES
maya velasquez
Música del Renacimiento 1
Joshua Quiroz
Plantilla para Presentar Trabajos con Mapas Mentales
Diego Santos
Computación II
Alfonso Tester
Lectura afectiva básica
darwin jaramillo
FLUJOGRAMA ORIGEN ACCIDENTE TRABAJO Y ENFERMEDAD LABORAL
Alexander Quimbayo