سورہ بنی اسرائیل

Descripción

Test sobre سورہ بنی اسرائیل, creado por Nishat Anjum el 24/02/2017.
Nishat  Anjum
Test por Nishat Anjum , actualizado hace más de 1 año
Nishat  Anjum
Creado por Nishat Anjum hace casi 8 años
24
0

Resumen del Recurso

Pregunta 1

Pregunta
سورہ کا نام ہے
Respuesta
  • بنی اسرائیل
  • سورہ معراج
  • سورہ ھجرہ
  • الاسراء

Pregunta 2

Pregunta
وَقَضَيْنَا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَائِيلَ فِي الْكِتَابِ لَتُفْسِدُنَّ فِي الْأَرْضِ مَرَّتَيْنِ وَلَتَعْلُنَّ عُلُوًّا كَبِيرًا ﴿٤﴾ کتاب سے کیا مراد ہے؟
Respuesta
  • قرآن
  • توراۃ
  • لوح محفوظ

Pregunta 3

Pregunta
عبادًا لَّنا ۔۔۔ اس سے مراد ہیں؟
Respuesta
  • عام لوگ
  • فرمانبردار لوگ

Pregunta 4

Pregunta
فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ ………الآخرہ سے مراد ہے۔
Respuesta
  • دنیا
  • آخرت
  • دوسری مرتبہ

Pregunta 5

Pregunta
وَلِيَدْخُلُوا الْمَسْجِدَ ۔۔۔۔۔۔۔۔آیت 7۔ کون سی مسجد مراد ہے؟
Respuesta
  • مسجد حرام
  • کوئی بھی مسجد
  • مسجد اقصیٰ

Pregunta 6

Pregunta
وَيَدْعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ دُعَاءَهُ بِالْخَيْرِ ۖ وَكَانَ الْإِنسَانُ عَجُولًا ﴿١١﴾ الانسان سے مراد ہے۔۔۔۔
Respuesta
  • مشرکین مکہ
  • بنی اسرائیل
  • عام انسان

Pregunta 7

Pregunta
پوری سورہ میں جگہ جگہ اللہ تعالیٰ نے کامیاب اور نا کام لوگوں کے رویوں کی وضاحت کی ہے۔ کامیاب لوگوں کے رویے منتخب کریں۔
Respuesta
  • فساد فی الارض
  • شکر گزاری
  • عجلت
  • ارادۃ الآخرہ
  • مبذ رین
  • رشتہ داروں کا حق دینا
  • قسطاس المستقیم
  • دنیا پر نظر
  • قولاً میسورا

Pregunta 8

Pregunta
اس سورہ میں قرآن کا لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے؟
Respuesta
  • 13
  • 9
  • 7

Pregunta 9

Pregunta
وَمَنْ أَرَادَ الْآخِرَةَ وَسَعَىٰ لَهَا سَعْيَهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَأُولَـٰئِكَ كَانَ سَعْيُهُم مَّشْكُورًا ﴿١٩﴾ آخرت میں انسان کی کوشش کی قدر دانی کی جائے گی۔۔۔
Respuesta
  • اچھی نیت کی بنا پر
  • اعمال کی بنا پر
  • اعمال کی زیادتی کی بنا پر
  • ایمان کی بنا پر

Pregunta 10

Pregunta
[blank_start]معراج[blank_end] کے موقع پر پانچ نمازیں فرض ہوئیں۔
Respuesta
  • 2 ہجری
  • معراج
  • ھجرت

Pregunta 11

Pregunta
آپ ﷺ کو قیامت کے دن [blank_start]مقام شفاعت[blank_end] سے نوازا جائے گا۔
Respuesta
  • جنت کی کنجی
  • مقام شفاعت

Pregunta 12

Pregunta
[blank_start]زنا[blank_end] کے قریب نہ جاؤ، کیونکہ وہ بے حیائی ہے۔
Respuesta
  • زنا
  • شرک
  • نفاق

Pregunta 13

Pregunta
شیطان کے اخوان ہیں۔
Respuesta
  • مشرکین
  • مبذرین
  • بنی اسرائیل

Pregunta 14

Pregunta
وَمَن كَانَ فِي هَـٰذِهِ أَعْمَىٰ فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ أَعْمَىٰ وَأَضَلُّ سَبِيلًا ﴿٧٢﴾ آخرت میں کس شخص کو اندھا اٹھایا جائے گا؟
Respuesta
  • جو دنیا میں نابینا تھا۔
  • اللہ کہ ہدایت سے صرف نظر کرنے والا
  • کافر
  • منافق

Pregunta 15

Pregunta
وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّـهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ "حق" کیا ہے؟
Respuesta
  • قاتل
  • شادی شدہ زانی
  • مرتد
  • کافر، جس سے جنگ ہو۔

Pregunta 16

Pregunta
فَلَا يُسْرِف فِّي الْقَتْلِ ۖ إِنَّهُ كَانَ مَنصُورًا ﴿٣٣﴾ ہُ سے مراد ہے
Respuesta
  • قاتل
  • مقتول کے گھر والے

Pregunta 17

Pregunta
شيطان کے لئے انسان کو اپنے جھانسےميں لانا کب آسان ہوتا ہے
Respuesta
  • جب وہ لاپرواہ ہوتا ہے
  • جب اس کا ایمان کمزور ہوتا ہے۔
  • جب وہ جوانی کی عمر میں ہوتا ہے۔

Pregunta 18

Pregunta
عبدًا شکورا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔[blank_start]نوح علیہ السلام[blank_end]
Respuesta
  • نوح علیہ السلام
  • عیسی علیہ السلام
Mostrar resumen completo Ocultar resumen completo

Similar

Surah al-Quraish & Surah al-Feel Quiz
Al Huda Canada
Surah al-Humazah & Surah al-Asr Quiz
Al Huda Canada
Surah az-Zalzalah & Surah al-Aadiyaat Quiz
Al Huda Canada
(پارہ ۲۹ (تبارک الذی
Nishat Anjum
Surah Layl 1-21 Word to Word Translation
Fauzia Qureshi
Surah az-Zalzalah & Surah al-Aadiyaat Quiz
leilaelmi123
Surah al-Quraish & Surah al-Feel Quiz
leilaelmi123
Surah al-Humazah & Surah al-Asr Quiz
leilaelmi123
Surah Layl Word to Word Translation
Fauzia Qureshi
EVALUACIÓN DE DIBUJO TECNICO
Jorge Arevalo
Generalidades-Bronquios-Pulmones
medicinacp95