تَصُدُّون ‘ کا روٹ ص ص د ہے۔ جس کا معنی رکاوٹ ڈالنا ہے ‘
سبیل کون سا راستہ ہوتا ہے؟
وہ راستہ جو مختصر ہو
وہ راستہ جو واضح ہو اور اسمیں سہولت ہو
وہ راستہ جو دشوار ہو۔
بنی اسرائیل پر حلال چیزیں کیوں حرام ہوئیں؟
کیونکہ وہ مہنگی تھیں
کیونکہ وہ انہیں ناپسند تھیں
ان کی نافرمانی کی وجہ سے
صحابہ کی ایمانی قوت کی کیا وجہ ہے؟
اچھی غذا
قرآن سے مضبوط تعلق اور نبیﷺ سے شدید محبت
اچھی آب و ہوا
نہی عن المنکر کس طرح کرنا چاہئیے
غلط بات پر سرزش کرکے
حکمت اور منصوبہ بندی کے ساتھ
روک ٹوک کر کے