فَتَبَيَّنُوا کا روٹ ’ ت ب ی ن ‘ جس کے معنی ہیں ’ اہمتام سے الگ کرنا
معذور شخص کس طرح درجہ بڑھا سکتا ہے
معذوری کا عذر دے کر
دوسروں کو مشکل میں ڈال کر
اپنی نیت کی وجہ سے
نبی ﷺ نے کس پیشہ کو بہترین کہا
آفس میں کام کرنا
قرآن سکھانے کو
صفائی کرنے کو
جن لوگوں نے قدرت رکھتے ہوئے بھی ہجرت نہیں کی ان کو اللہ نے کیا خطاب دیا
ظالم
مظلوم
انصار
موت کے فرشتے جان نکالنے کے علاوہ اور کس قسم کا کام کرتے ہیں
تدفین کا انتظام
مرنے والے سے باتیں
موت کا اعلان