ابْنَيْ تثنیہ کا صیغہ ہے، جس سے مراد ہے ۔۔ دو بیٹے
قبولیت عمل کی شرط کیا ہے ؟
اللہ کا تقوی
بڑے جانور کی قربانی
بھاری رقم کا صدقہ
برائی سے بچنے کی ڈھال کیا ہے
بچوں کےبچھڑ نے کا ڈر
بد نامی کا ڈر
اللہ کا خوف
مجرم کو کب سزا نہیں دی جا سکتی ؟
جب وہ بھاگ جائے
جب وہ رشوت دیدے
جب وہ پکڑا جانے سے پہلے توبہ کر لے
کیا ہر کسی کی توبہ قبول ہو جاتی ہے ؟
اللہ کو اختیار ہے جس کی چاہے قبول کرے
صرف نیک لوگوں کی
صرف بیماروں کی