تَفِيضُ کا روٹ ف ی ض ۔ جس کا معنی پانی کا ریلے سے بہنا
محسن کون ہوتا ہے
جسے نیکی کرنے کا شوق ہوتا ہے
جو کسی قوم کا سردار ہوگا
جو بہت علم والا ہوگا
.توبہ کس معنی میں استعمال ہوتا ہے
بھٹکنے کے معنوں میں
رجوع کے معنوں میں
معافی مانگنے کے معنوں میں
انسان اندر اور باہر سے ایک جیسا اس وقت ہوتا ہے جب۔۔
اس کے اندر لوگوں کی محبت ہو
اس کے اندر ایمان ہو
گھر والوں کی بہت خیر چاہتا ہو
مشرکین سے دوستی کون نہیں رکھتا۔
جو دنیاوی مفاد چاہتا ہو
جس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول ﷺکی محبت ہو
جو ان کے قبیلے سےنہ ہو۔