رَطْبٍ‘ کا روٹ ر ط ب ۔ جس کا معنی نمی ’
علم کیا ہے
لوگوں پر دھاک جمانا
دوسروں کو کمتر سمجھنا
طاقت ہے
اللہ تعالی ڈھیل کیوں دیتے ہیں
آرام کرنے کے لئے
یہ اس کی رحمت ہے
کھیل کود کے لئے
اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر کیسا کیا جائے
نعمتوں کو بالکل استعمال نہ کیا جائے
ان کو اپنی مرضی سے استعمال کرکے
ان نعمتوں کو اللہ کی اطاعت میں لگایا جائے
بد امنی کیا ہے
غربت کی ایک شکل ہے
عذاب کی ایک شکل ہے
جرم کی ایک شکل ہے