الْقَاهِرُ ‘ کا روٹ ق ھ ر ۔ جس کا معنی ۔۔کوئی غالب نہ آسکے۔ ’
منافقین کا علم کیسا ہے
عمدہ
عظمت والا
سطحی
جن مجلسوں میں اللہ کی آیات کا مذاق اڑایا جائے اس میں جانا عبادت ہے۔ کب؟
جب آپ تبلیغ کے لئے جائیں
جب آپ اس کو انجوائے کریں
جب آپ دوستی نبھانے جائیں
کمزور ایمان کی نشانی کیا ہے؟
رشتہ داروں سے صلہ رحمی
ہر لمحہ اللہ سے دعا کرنا
تکلیف کے وقت غیر اللہ پر بھروسہ
بد امنی کیا ہے
جرم کی ایک شکل ہے
عذاب کی ایک شکل ہے
غربت کی ایک شکل ہے۔