وَجَّهْتُ ‘ کا روٹ’ و ج ھ‘ ۔ جس کا معنی اپنا آپ اس ہستی کی طرف سپرد کرنا جس نے پیدا کیا ’
اللہ پر یقین بڑھنے کی کیا نشانی ہے ؟
انسان میں رہبانیت پیدا ہوجاتی ہے
انسان لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے
انسان مشہور ہوجاتا ہے
کسی چیز کی قدر کو پہچانے کا کیا مطلب ہے؟
اس کی قیمت کو جاننا
اس کی ظاہری شکل کو جاننا
اس کی مقدار کو جاننا
تَجْعَلُونَهُۥ قَرَاطِيسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ كَثِيرًا‘ اہل کتاب کیا چھپاتے تھے؟ ’
وہ احکامات جو ان کے مرضی کے خلاف جاتے تھے
پچھلے نبیوں کے بارے میں جو قصے تھے
نبیﷺ کے بارے میں جو نشانیاں کتاب میں تھیں
اخلاقیات کے بارے میں احکامات۔
شرک کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے
آپ کی ناموری ختم ہوجاتی ہے
لوگ دوستی چھوڑ دیتے ہیں
اعمال چاہے کتنے ہی نیک کیوں نہ ہو ضائع ہوجاتے ہیں