تَخْرُصُون‘ کا روٹ خ ر ص جس کا معنی درخت پر لگے پھلوں کا اندازہ کرنا ’
: اگر جانور حلال ہے تواس کی مادہ اور بچہ
مادہ حلال بچہ حرام
دونوں حلال ہوںگے
حرام ہوں گے
کیا ہے Source علم کا
سنت
قرآن
یونیورسٹیاں
شیطان حلال کو حرام کیوں کرواتا ہے
شیطانی چیزوں کو ناپسند کریں
لوگ تقوٰی اختیار کریں
تاکہ لوگ نجس کھائیں
جب غلط کام پر پکڑ نہ ہو تو اس کا کیا مطلب ہے
اللہ راضی ہے
اللہ کو کام پسند آگیا ہے
اللہ نے اسے اس کے حال پر چھوڑ دیا