ناصح ‘ ن ص ح جس کےمعنی ہیں کسی چیز کا خالص اور بے آمیزش ہو نا ’
جب کوئی سورت نا زل ہوتی تو نبیﷺ کیا طریقہ اختیار کرتے
لکھواتے اور لو گوں کو پڑھ کر سنا تےـ
بہت خوش ہوتےـ
لوگوں کے گھروں میں جا کر اطلاع دیتےـ
فرشتوں کا آدمؑ کو سجدہ کر نا کونسا سجدہ ہے
سجدہ شکر
سجدہ عبادت
سجدہ تعظیم
انسان ہروقت امتحان میں ہے، کس چیز کے ساتھ؟
جو بھی اللہ نے اسے دے رکھا ہے
صرف خوشحا لی کے ساتھ
صرف بد حالی کے ساتھ
اللہ ہم پر اپنے علم کے ساتھ اپنی بصارت کے ساتھ اپنی قوت کے ساتھ( علم کے ساتھ, اپنی بصارت کے ساتھ, اپنی قوت کے ساتھ ) نگران ہے