مُكَآءً کا روٹ م ک و جس کے معنی انگلیوں سے سیٹی بجانا
شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ کون ہوتا ہے؟
جو للہ کی بات سن کر ان سنی کردے
دنیا وی معاملات میں بہت سمجھدار ہوتا ہے
اللہ کی آیات سن کر اس پر عمل کرتا ہے
وَٱتَّقُوا۟ فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ مِنكُمْ خَآصَّةً ۖ۔۔۔۔کس ۔فتنہ کی طرف اشارہ ہے
بدعت اختیار کرنا
نیکی کا حکم نہ دیں اور برائی کو نہ روکیں
شرک کرنا
.......کسی قوم پر اس وقت تک عذاب نہیں آتا جب تک
اللہ کا رسول ان میں موجود ہوتا ہے
لوگ غیر اللہ کے آگے گڑگڑاتے ہیں
جب تک لوگ اللہ کی نافرمانی کرتے رہتے ہیں۔
اہل بدر کے بارے میں اللہ نے کیا فرمایا تھا۔
ہرجنگ میں شریک ہو۔
تم جو چاہو گناہ کرو تمہارے گناہ میں نے معا ف کر دیئے
بہت صدقہ کرو