قرآن پاک کی سب سے عظیم آیت کونسی ہے
آیت الکرسی
آیت دین
آیت نور
اللہ سبحانہ تعالیٰ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے جن میں رسولوں کی تعداد ------------------ ہے،ان میں سے-------------- اولوالعزم ہیں
34, 5
25, 5
30, 4
قرآن کی سب سے لمبی آیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ایت دین
ایت النور
آیت الکرسی میں اللہ سبحانہ و تعالی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہیں
5
26
10
بہترین صدقہ وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔
دین کی سربلندی کے لیے کیا جائے
دوستوں پر کیا جائے
رشتہ داروں پر کیا جائے
ایمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیچ میں ہوتا ہے
نیکی اور گناہ
حلال اور حرام
خوف اور امید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی اللہ سے محبت کے دعوے کو سچا کر سکتی ہے
حب دنیا
خواہشات نفس
اتباع رسول
-----آیت 79- کتاب پڑھنے کا اصل مقصد
حافظ بننا ہے
قاری بننا ہے
ربانی بننا ہے
آخرت میں خسارا پانے والے کون ہیں
اسلام کے علاوہ دین چاہنے والے
خود کو بڑا سمجھنے والے
کن لوگوں سے آخرت میں فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا اگرچہ زمین بھر سونا ہی ہو
کفر کی حالت میں مرنے والوں سے
جھگڑا کرنے والوں سے
جھوٹ بولنے والوں سے
اگر معاملہ تجارت نقد لینے دینے کا ہو تو کیا کرنا چاہیے
لین دین کسی قسم کا بھی ہو لکھنا ضروری ہے
نقد لین دین میں لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں
وہ خوش نصیب جو آخرت میں جنت کے حقدار ہونگے، دنیا میں کن خصوصیات کے حامل ہونگے
صبر کرنے والے سچے لوگ جو صبح کے وقت مغفرت چاہنے والے ہوں
فرمانبرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنےوالےہوں
صبر کرنے والے ،سچے ،مغفرت چاہنے والے صبح کے وقت، فرمابرداری کرنے والے اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے ہوں