سب سے بڑا بخیل وہ ہے جو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بخل کرے
صدقہ
سلام
زکوۃ
غلطی سے قتل کرنے کا کفارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھنا ہے
دو مہینے کے مسلسل روزے
دو مہینے کے روزے
ایک ماہ کے روزے
آیت101- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کی طرف سے صدقہ ہے جسکو قبول کرنا چاہیے
نماز قصر
صلاۃ التوبہ
نماز استسقاء
آپس میں سلام کو عام کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
تمام جوابات درست ہیں
نیکیوں کا باعث ہے
آپس میں محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے
مغفرت کو واجب کرنے والا عمل ہے
رات کو آسمان کے دروازے کھلتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں
زانی کی
جھوٹ بولنے والے کی
ظلم کرنے والے کی
اورنہ تم قتل کرو اپنے نفسوں کو' اس آیت سے کیا مراد ہے'
دوسروں کو قتل نہ کرو
دونوں جواب درست ہیں
خود کشی نہ کرو
ابن عباس نے کہا کہ کبیرہ گناہ وہ ہیں جن پر
لعنت کی وعید ہو
غضب کی وعید ہو
جہنم کی وعید ہو
دین کا مذاق اڑانے والوں کے ساتھ بیٹھنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟
تاکہ ان جیسے نہ ہو جائیں
تاکہ ہم کمزور نہ ہوجائیں
مطلب پرستی کس چیز کو جنم دیتی ہے
غم و غصے کو
منافقت کو
عدل کرنے میں کیا چیز رکاوٹ بنتی ہے؟
خواہشات کی پیروی
دل کی تنگی
مال کی فروانی
سرگوشیاں کرنا کب پسندیدہ ہیں
بھلی بات کہنے میں
لوگوں کے درمیان صلح کروانےمیں
صدقہ و خیرات کے معاملہ میں
مرد عورتوں پر قوام ہیں کیوں کہ وہ
بچوں کی پرورش کرتے ہیں
مال خرچ کرتے ہیں