رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 'اس شخص میں دین نہیں جو
اپنے کاموں کو درست طریقے سے نہ کرے
عہد کی پابندی نہ کرے
لوگوں کی باتوں کا مذاق اڑائے
دین میں غلو کا مطلب ہے
اس چیز کو ظاہر کرنا جو اس حد کو ختم کردے جسے دین نے مقرر کیا ہے
دین کی ہر بات کو سنجیدگی سے لینا
بہت زیادہ دینداری میں مشغول ہونا
مومن کی نمایاں خوبی کیا ہے؟
ہر کام کے لئے عاجزی اختیار کرتا ہے
کام کو مسکرا کر انجام دیتا ہے
دوسروں کی مدد کرتا ہے
جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عطا کر دیتا ہے
ایمان
بہت سا مال
نیک اولاد
مسائل اور تکلیفوں کو دور کرنے کا سب سے بڑا حل کیا ہے؟
اعلی تعلیم حاصل کرنا
بہت سا مال کمانا
ایمان بڑھانا اور تقوی اختیار کرنا
تمام جوابات درست ہیں
استغفار کب قبول ہوتی ہے؟
غلطیوں کی ندامت پر
صرف آنسو بہانے پر
آیت42 میں خاص طور سے حرام کھانے کی بات کی گئی 'حرام کھانے والے پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حرام ہے؟
آگ
جہنم
جنت
اللہ کے قرب کا ذریعہ کیا ہے؟
نیکیوں میں کثرت
قرآن سے تعلق
نماز
یہود اور نصاریٰ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنانے کی ممانعت ہے
ہمسایہ
دلی دوست
دشمن
قیامت کے دن عدل و انصاف کرنے والے لوگ کہاں ہوں گے ؟
جنت کے باغوں میں
نور کے منبروں پر
آستانوں پر ذبح کیے گئے جانوروں کے گوشت سے تیار شدہ کھانا کیسا ہے؟
جائز ہے /حلال ہے
نہ جائز ہے /حرام ہے
اہل کتاب کی عورتیں مسلمانوں کےلیے کس صورت میں حلال ہیں
باقاعدہ نکاح کیا جائے
مہر ادا کیا جاۓ
پاک دامن ہوں