جنگ کرنے کا مقصد کیا ہونا چاہیے؟
مال غنیمت حاصل کرنا
فتنہ ختم کرنا
سچے مومنوں کی کیا صفات ہوتی ہیں؟
بہت زیادہ صدقہ کرتے ہیں
ایمان بڑھ جاتا ہے رب پر توکل کرتے ہیں
اللہ کی آیات سن کر دل کانپ جاتے ہیں
اللہ کی مدد کب آتی ہے؟
جب دشمن کی تعداد زیادہ ہو جاتی ہے
جب انسان مایوس ہونے لگتا ہے
جب انسان اللہ کی طرف عاجزی کے ساتھ فریاد کرتا ہے
سورہ الاعراف آیت172 میں کس بات کا ذکر کیا گیا ہے؟
واقعہ معراج
واقعہ افک
عہد الست
آیت189 -عورت کا اہم ترین کام کیا ہے؟
شوہر کے لئے خوبصورت لگنا
شوہر کے لئے کھانا پکانا
شوہر کے لئے باعث سکون بننا
آیت204 -جب قرآن پڑھا جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنیں
آنکھ بند کرکے
دوسروں سے بات کرتے ہوۓ
خاموشی سے
موسی علیہ السلام نے جب اپنے بھائی ہارون کو اپنا جانشین بنایا تو کونسی دو باتوں کی نصیحت فرمائی؟
ان کا ہر طرح سے خیال رکھنا اور اچھی نصیحت کرنا
ان کی اصلاح کرتے رہنا
فساد کرنے والوں کی راہ پر مت چلنا
دین کا علم حاصل کرنے میں کونسی تین چیزیں رکاوٹ بنتی ہیں؟
حیا، ہٹ دھرمی ،جہالت
حیا، تکبر ،حق کو ضد کی وجہ سے نہ ماننا
سرعت اور عجلت میں کیا فرق ہے؟
دونوں جواب سہی ہیں
سرعت= کام کو بلاتاخیر کرلینا اور یہ خیر کے کاموں میں پسندیدہ ہے عجلت= کام کو جلدی جلدی نمٹانا اور یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے
.سرعت= اول وقت میں کام کر لینا اور یہ پسندیدہ عمل ہے عجلت= جلد بازی میں کام کرنا اور یہ ناپسندیدہ عمل ہے
آسمان سے برکتوں کے دروازے کھلیں گے اگر ہمارے اندر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایمان اور تقوی ہوگا
مال خرچ کرنے کا شوق اورخوش اخلاقی ہوگی
اصل جہالت یہ ہے کہ انسان ۔۔۔۔۔۔۔
اپنی ذمہ داریوں کو بھول جاۓ
کاموں کو خوبصورت طریقے سے انجام نہ دے
اپنے معبود سے بے خبر رہے
ہمارے ایمان کا درجہ ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کبھی دل پورا کفر کی طرف بھی پلٹ جاتا ہے
کبھی کبھی زیادہ ہو جاتا ہے
ایک جیسا رہتا ہے