آیت67 - منافقت کی کیا علامات بتائی گئی ہیں؟
مذاق اڑانا
جھوٹی گواہی دینا
بھلائی سے روکنا
برائی کا حکم دینا
آیت87- اللہ نے دلوں پر مہر کیوں لگا دی؟
کیونکہ انہوں نے جنگ میں بزدلی دکھائی
کیونکہ انہوں نے پیچھے رہنے والوں میں رہنا پسند کیا
ان کے گناہوں کی وجہ سے
بہت زیادہ ہنسنا اور قہقہے لگانا انسان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں لے جاتا ہے
بے ہوشی
غفلت
تنگدستی
سورۃ التوبہ میں لفظ 'توبہ' کتنی مرتبہ آیا ہے؟
14
16
15
توبہ کی قبولیت کی کیا شرط ہے؟
بار بار تکرار کے ساتھ کی جائے
اس طرح کی جائے کہ عمل بدل جائے
مسجدوں کی آبادی سے کیا مراد ہے؟
صفائی ستھرائی اور ان کی خوبصورتی کا اہتمام کرنا
ان میں نماز اور دین کی تعلیم کا اہتمام کرنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کنز کہلاتا ہے
جو مال وارثوں میں تقسیم ہو
جو مال مفت میں ملا ہو
جس مال کی زکوۃ ادا نہ کی جائے
حرمت والے چار مہینے کون سے ہیں؟
رجب،صفر ،ذوالقعدہ ،ذوالحجہ
محرم، صفر، ذوالقعدہ ، ذوالحجہ
محرم، رجب،ذوالقعدہ۔ ذوالحجہ
آیت38 میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو غزوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پیچھے رہ گئے اور جہاد میں شریک نہ ہو سکے
احد
بدر
تبوک
بدترین جانور کن لوگوں کو کہا گیا؟
جو کفر کر کے اپنے عہد توڑ دیتے ہیں
جو جھگڑے فساد میں مصروف رہتے ہیں
جو حلال اور حرام کی تمیز نہیں رکھتے ہیں
یوم الفرقان کس دن کو کہتے ہیں؟
جنگ تبوک کو
جنگےبدر کو
جنگ حنین کو
نعمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کونسے دو کام کرنے ہیں؟
اطاعت گزاری
شکرگزاری
رحم دلی