أُحْكِمَتْ‘ کا روٹ ’ ح ک م ‘ جس کا معنی ہے، ’ اس طرح مضبوط کرنا کہ اس میں کسی قسم کا خلل باقی نہ رہے‘ ’
ہ کون سی سورۃ ہےجس کے بارے نبیﷺ نے فرمایا ’ کہ اس سورۃ اور اس جیسی سورتوں نے مجھے بوڑھا کردیا ہے
سورۃ الرعد
سورۃ ہود
سورۃ ابراہیم
جب اللہ تعالی انسان کو اپنی نعمتوں کا مزہ چکھاتے ہیں ، پھر واپس لے لیتے ہیں اسے ۔۔۔۔
إِنَّهُۥ لَيَـُٔوسٌ كَفُورٌ
إِنَّهُۥ لَفَرِحٌ فَخُورٌ
كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ
آیت (17) جو شخص قرآن کو، پیغمبر کو اور پچھلی کتابوں کو جان کر بھی حق کو نہ مانے تو ۔۔۔
اس کے اعمال برباد ہیں
اس کے اقوال جھوٹے ہیں
اس کا ٹھکانہ آگ ہے
وَأَخْبَتُوٓا۟ إِلَىٰ رَبِّهِمْ‘ سے مراد کون سے لوگ ہیں ’
جو اللہ کی ہستی کو پہچان کر اس کے آگے گر پڑنے والے ہیں۔
جو عمل صالح کرنے والے ہیں
جو ایمان والے ہیں