فَتَحَسَّسُوا۟ كا روٹ ہے۔۔۔۔
ف ت ح
ت ح س
ح س س
یوسفؑ نے اپنے بھایئوں کی پونجی کیوں لوٹا دی؟
وہ ان کے بھائی کو لے کر واپس آئیں
وہ خوشحال ہوجائیں
تاکہ وہ ان کا احسان مانیں
صُوَاعَ کا مطلب ہے۔۔۔
غلہ ناپنے کا برتن
پینے اور ناپنے کا برتن
پینے کا برتن
فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ایسے صبر کو کہتے ہیں جس میں ۔۔۔۔
اللہ سے شکوہ کیا جائے
اپنے غم کی فریاد صرف اللہ سے کی جائے اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہ کیا جائے
ہر ایک کے سامنے اپنا دکھ بیان کیا جائے
یعقوبؑ نے اپنے بیٹوں کو کیا نصیحت کی
قَالَ ٱللَّـهُ عَلَىٰ مَا نَقُولُ وَكِيلٌ
فَٱللَّـهُ خَيْرٌ حَـٰفِظًا ۖ
لَا تَدْخُلُوا۟ مِنۢ بَابٍ وَٰحِد