Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

تقدیم Taqdim تقریظ Taqriz By Imam Ibn Qayyim Al Jawziyyah

153
1
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace alrededor de 5 años
Cerrar

Intro Part 1 & 2

Pregunta 1 de 6

1

دوائے شافی کے مصنف کون ہیں؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • امام ابن القیم الجوزیہ

  • مولانا اضغر علی روحی

  • محمد اسماعیل گوھری

Explicación

Pregunta 2 de 6

1

امراض کتنی طرح کے اور کون سے ہوتے ہیں

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • دو طرح کے, اخلاقی اور روحانی

  • دو طرح کے, جسمانی اور روحانی

  • تین طرح کے ,ذہنی روحانی اور اخلاقی

Explicación

Pregunta 3 de 6

1

کتاب کا اصل نام کیا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • الجواب الکافی لمن سال عن الرواء الشافي

  • الجواب الکافی

  • الجفاء و الوفاء

Explicación

Pregunta 4 de 6

1

فتنہ فساد کے وقت علماء کی کیا ذمہ داری ہے

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • لوگوں کی علم و ہدایت کے ذریعے اصلاح کریں

  • قرآن و حدیث کی روشنی میں ان کے کردار کو درست کریں

  • اپنے علم حاصل کرنے پر توجہ دیں

  • دوسروں سے مدد لینی چاہیئے

Explicación

Pregunta 5 de 6

1

محبت کا اعلی ترین درجہ کیا ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • کسی سے ایسی محبت کریں کہ سب پیچھے رہ جائیں

  • خلت جس میں دل اللہ کی محبت میں محو ہو

  • اللہ کی محبت سب محبتوں سے بڑھ کر ہو 

Explicación

Pregunta 6 de 6

1

قبولیت دعا کے اسباب

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • کوئی نیکی کرنے کے بعد دعا کرنا

  • کسی قبر پر جانا

  • اجابت دعا کا وقت 

Explicación