تَغِيضُ کا روٹ ۔۔۔۔۔ہے، جس کا معنی ہے ۔۔۔
غ ی ض، پانی کا گم ہونا
ت ی غ ، سرکشی
غ و ض ، غوطہ لگانا
آیۃ (1): میں کتاب سے کیا مراد ہے؟
قرآن مجید
سورۃ یوسف
قرآن بھی اور سورۃ الرعد بھی
اس سورۃ میں کائنات پر غور و فکر کرایا جا رہا ہے، کیوں؟
سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو سکیں
تاکہ وہ حق اور سچائی کو پا سکے
تاکہ انسان ان سب چیزوں سے دنیا حاصل کرے
وَيُسَبِّحُ ٱلرَّعْدُ بِحَمْدِهِۦ وَٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ مِنْ خِيفَتِهِ ....... یہ کس موقع پر پڑھنی چاہیئے؟
بجلی کی کڑک کے وقت
تیز آندھی کے
خوف کے وقت
بارش کی مثال سے آپ نے کیا سیکھا؟ درست جواب کی نشاندہی کریں۔
علم سیکھ کر دوسروں کو پہنچانا ہے
اپنے اندر سے بیکار اور بے فائدہ چیزوں کو نکالنا ہے۔
دوسروں کے فائدے کا بننا ہے۔
تمام جوابات درست ہیں۔