Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

67
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 4 años
Cerrar

Surah Raad - ayah 18-43

Pregunta 1 de 5

1

ٱلْمِهَادُ کا لفظ ۔۔۔۔سے نکلا ہے، جس کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • ھَمْدٌ، جھولا، فرش، چھت

  • مَھِادْ، ٹھکانہ یا بچھونا

  • مَھَدْ، ٹھکانہ، گہوارہ، بستر

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

جَنَّـٰتُ عَدْنٍ" والوں کو فرشتے سلام کریں گے، کس عمل کی وجہ سے"

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • صبر کرنے کی خوبی کی وجہ سے

  • بہت علم حاصل کرنے کی وجہ سے

  • اولاد کی نیک تربیت کرنے کی وجہ سے

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ ٱللَّـهِ۔۔۔۔۔۔کن لوگوں کے دل کی مراد ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اللہ کی پہچان اور معرفت رکھنے والوں کے

  • اللہ کا ذکر کرنے والوں کے

  • شعوری ایمان رکھنے والوں کے ۔۔

  • تمام جوابات درست ہیں۔

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

قَارِعَةٌ کے معنی ہیں۔۔۔۔۔

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • ٹکرانا، حادثہ، مصیبت، آفت

  • قیامت کے ناموں میں سے ایک نام

  • اندھیری رات

  • ایسا گھر کو ویران ہو

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

أَوَلَمْ يَرَوْا۟ أَنَّا نَأْتِى ٱلْأَرْضَ نَنقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا ۔۔اس آیت میں ’ أَطْرَافِهَاسے کیا مراد ہے؟

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • بہت زلزلے آنا

  • زمین کا سائز کم ہونا

  • آتش فشاؤں کا پھٹنا

  • جغرافیائی، اعتقادی ، تمدنی تبدیلی

Explicación