غیر مسلموں کے اچھے اعمال قیامت کے دن کس شکل میں ہونگے؟
راکھ کی شکل میں
سونے کے شکل میں
پہاڑکی شکل میں
مختالاً فخوراً اپنے مال کس لئے خرچ کرتے ہیں؟
آخرت کے لئے
والدین کے لئے
خود نمائی کے لئے
مندرجہ ذیل دعاؤں میں سے کون سی دعا حضرت ابراہیمؑ نے مانگی تھی؟
ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ ٱلَّذِى وَهَبَ لِى عَلَى ٱلْكِبَرِ إِسْمَـٰعِيلَ وَإِسْحَـٰقَ
رَبِّ ٱجْعَلْنِى مُقِيمَ ٱلصَّلَوٰةِ وَمِن ذُرِّيَّتِى
ساری دعائیں حضرت ابراہیمؑ نے مانگی تھی۔
رَبِّ ٱجْعَلْ هَـٰذَا ٱلْبَلَدَ ءَامِنًا
نبیؐ نے کس صحابی کو قرآن سنانے کو کہا؟
حضرت ابوبکرؓ
حضرت عثمانؓ
عبد اللہ بن مسعودؓ
وہ لوگ جنہوں نے رسول اللہ ؐ کی نافرمانی کی وہ قیامت کے دن کیا چاہیں گے؟
قطار میں پہلے نمبر پر کھڑے ہوں
زمین میں سما جائیں،
خوب سج دھج کر کھڑے ہوں