روٹ ورڈ بتائیں اثابھم
ث و ب
ث ب ہ
۶ ث ب
مقصرین
م ق ص
ق ص ر
ق ص ن
معرّة
م ع ر
ع ر ر
ع ر ہ
تطؤھم
ت ط ء
ت ء ط
و ط ء
فَاَ زَرَہ
ا ز ر
ف ز ر
ز ر ہ
یہ سورہ نازل ہوئی؟
ہجری 4
5 ہجری
6 ہجری
سورہ میں جس بیعت کا ذکر ہے اسے کہتے ہیں
بیعت عقبہ
بیعت رضوان
قریش کی طرف سے سفیر بن کر ٓآئےَ
عمرو بن العاص
سہیل بن عمرو
عمرہ ادا کرنے کے لئے صحابہ آئے؟
1500
1400
ایک لاکھ
سورہ میں فتح کا لفظ کتنی بار آیا؟
دو بار
تین بار
چار بار
مسلمانوں کی طرف سے کس صحابی کو سفیر بنا کر بھیجا گیا؟
عمر بن خطاب ؓ
علی ؓ
عثمان ؓ
بیعت رضوان کیوں لی گئی؟
عثمان ؓ کے خون کا بدلہ لینے کے لئے
جنگ میں ثابت قدم رہنے کے لئے
اتحاد قائم رکھنے کے لئے
فَسَبحوہ بُکرة و اصیلا سے مراد ہے؟
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنا
اللہ کی تسبیح بیان کرنا
لھم فتحاً قریباً ۔۔۔ فتحاً قریباً سے مراد ہے،
فتح مکہ
فتح خیبر
جنگ بندی
فتح خیبر کس پجری میں ہوئی؟
چھ
آٹھ
سات
كَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ عَنْهُم بِبَطْنِ مَكَّةَ ببطن مکہ سے کیا مراد ہے؟
مکہ کی وادی
حدیبیہ کا مقام
هُمُ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَالْهَدْيَ مَعْكُوفًا وَالْهَدْيَ سے مراد کون سی قربانی ہے؟
حدیبیہ کے موقع پر دی جانے والی قربانی
حرم میں بھیجی جانے والی قربانی
مسلمانوں کے غم کی دو وجوہات تھیں
شہادت عثمان رضی اللہ عنہ
ابو جندل کا واپس جانا
عمرہ کے بغیر واپسی
شرائط عدل پر مبنی نہ تھیں
معاہدہ حدیبیہ کس نے لکھا؟
حضرت علی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
درست شرط پر نشان لگائیں۔
آئندہ سال حج کرنے آئیں گے
آئندہ سال عمرہ کرنے آئیں گے
آئیدہ سال قربانی کرنے آئیں گے۔
قیام کریں گے؟
تین دن
پانچ دن
دو دن
جنگ نہیں ہو گی،
تین سال تک
دس سال تک
پانچ سال تک
مسلمان اس کو واپس کر دیں گے ۔
جو جنگ میں پکڑا جائے گا
جو مسلمان ہو کر مدینہ آئے گا
کافر کو
کلمة التقوی سے کیا مراد ہے؟
کلمہ توحید
بیعت کے کلمات
درست بات
الحمیة الجاہلیہ سے مراد ہے،
دور جاہلیت کی اکڑ
دور جاہلیت کی گرم جوشی
لِيُدْخِلَ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ مَن يَشَاء لَوْ تَزَيَّلُوا لَعَذَّبْنَا الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا سے مراد ہیں
مدینہ کے مسلمان
مکہ کے مسلمان جو اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھے
مکہ کے کفار
رِجَالٌ مُّؤْمِنُونَ وَنِسَاء مُّؤْمِنَاتٌ سے مراد کون ہیں؟
مکہ کے مسلمان مرد و عورتیں جو ایمان چھپائے ہوئے تھے
مدینہ سے آئے ہوئے مسلمان مر د و عورتیں
حبشہ میں موجود مسلمان مردو عورتیں
مَغَانِمَ كَثِيرَةً سے مراد ہے؟
عمرہ کی ادائیگی
اہل خیبر کے باغات