۔ وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ …. ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ کس کو کہا گیا ہے؟
حضرت لوطؑ
جو پرندوں کی شکل میں آئے تھے
فرشےجو مہمانوں کی شکل میں آئے تھے
اسحُقؑ کی کس خوبی کا ذکر اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے؟
عادل
فرمانبردار
علیم
قومِ لوط کی قرآن میں کون سی خرابی کا ذکر کیا گیا ہے؟
ناپ تول میں کمی
مردوں کا مردوں سے تعلق
تکبر اور خود نمائی
أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ کی طرف کون سے پیغمبر بھیجے گئے؟
حضرت صالحؑ
حضرت شعیبؑ
وَلَقَدْ ءَاتَيْنَـٰكَ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى وَٱلْقُرْءَانَ ٱلْعَظِيمَ۔ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى سے کیا مراد ہے؟
سورۃ بقرۃ کی آخری آیات
سورۃ الفاتحہ
سورۃ یُسین