Al Huda Canada
Test por , creado hace más de 1 año

alhudainstitute.ca

68
0
0
Al Huda Canada
Creado por Al Huda Canada hace más de 4 años
Cerrar

Surah Nahl ayah : 114- 128

Pregunta 1 de 5

1

اضْطُرَّ کا روٹ ض ر ر جس کا معنی ہے ایسی بدحالی جو کسی چیز کی کمی کی وجہ سے ہو۔

Selecciona uno de los siguientes:

  • VERDADERO
  • FALSO

Explicación

Pregunta 2 de 5

1

شَاكِرًا لِّأَنْعُمِهِ ۚ …..آیت مکمل کریں۔

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • اجْتَبَاهُ وَهَدَاهُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

  • وَلَمْ يَكُ مِنَ الْمُشْرِكِينَ

  • وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصَّالِحِينَ

Explicación

Pregunta 3 de 5

1

دعوت دین کے لئے کیا ضروری ہے؟

Selecciona una de las siguientes respuestas posibles:

  • وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ

  • بِالْحِكْمَةِ

  • وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَة

  • تمام جوابات درست ہیں

Explicación

Pregunta 4 de 5

1

أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ ۔۔۔۔آپﷺ کو کس چیز میں حضرت ابراہیمؑ کی پیروی کرنے کا حکم دیا گیا؟

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • شریعت میں

  • اخلاق میں

  • طریقہ توحید میں

  • عقیدہ میں

Explicación

Pregunta 5 de 5

1

اگر کوئى ہمارے ساتھ زیادتی کر ے تو ہمیں ۔۔۔

Selecciona una o más de las siguientes respuestas posibles:

  • دل میں گھٹن نہیں لانا چاہیئے

  • اللہ کی خاطر صبر کرنا چاہیئے

  • ان کے رویہ پر غم کرنا چاہیئے

  • بدلہ لینا چاہیئے

Explicación