مَذْمُومًا۔۔ ذ م م جس کا معنی مذمت کیا ہوا یا جس کو بُرا کہا گیا ہو
.وَيَدْعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ…..انسان کب شر کی دعا مانگتا ہے؟
جب وہ اپنے خواہش سے مغلوب ہو کر انجام سے بے خبر شر مانگ لیتا ہے
اکتاہٹ یا بوریت میں ایسی دعا جو اس کے حق میں بہتر نہ ہو
غصہ میں
تمام جوابات درست ہیں
وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ پرندہ ہار كِتَابَكَ( طَائِرَهُ, پرندہ, ہار, كِتَابَكَ ) فِي عُنُقِهِ۔۔۔
کسی قوم کی اصلاح یا بگاڑ کا تعلق کس پر ہوتا ہے؟
قوم کے با اثر اور صاحبِ حثیت طبقہ پر
ان کے علماء پر
محنت مزدوری کرنے والے
وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ ۔۔۔۔اللہ تعالی نہیں عذاب دیتےکسی کو، اس وقت تک جب تک۔۔۔
کوئی رسول نہ بھیج دیں
نَبْعَثَ رَسُولًا
فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيلًا
کوئی فرشتہ نہ آئے